[vc_row][vc_column][vc_column_text]
(Take care of these to resolve warranty claims or delivery issues)
(وارنٹی کلیم یا سامان کی ڈیلوری کے مسائل کے حل کے لیے ان باتوں کا خیال رکھیں)
?We ship your ordered goods to you from a courier company. Sometimes you may face difficulties due to carelessness on the part of the courier company representative. These problems and their solutions are as follows.
ہم آپ کا آرڈر کیا گیا سامان کسی کورئیر کمپنی سے آپ کو بھجواتے ہیں۔ جس میں بعض اوقات کورئیر کمپنی کے نمائندے کی طرف سے بےاحتیاطی کی وجہ سے آپ کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان مسائل اور ان کا حل درج ذیل ہے۔
1: Whenever you receive the goods, make a video of opening the packaging so that you can see the reduced or broken goods in the video. Your video company will accept as proof of loss of goods or claims of broken goods.
جب بھی آپ کو سامان موصول ہو تو پیکنگ کھولنے کی ویڈیو بنا لیں تاکہ آپ سامان میں کمی یا ٹوٹا ہوا سامان ویڈیو میں دیکھا سکیں۔ سامان میں کمی یا ٹوٹے ہوئے سامان کے کلیم کے لیے آپ کی ویڈیو کمپنی ثبوت کے طور پر قبول کرے گی۔
2: Before using any product, find out the details of its use from the internet or book so that the product is not spoiled by misuse. Be sure to make a video of the first time using the product so that in case of any problem you can give us the details in the form of video.
کسی بھی پراڈکٹ کو استعمال سے پہلے اس کے استعمال کی تفصیلات کا علم انٹرنیٹ یا کتاب سے حاصل کریں تاکہ غلط استعمال سے پراڈکٹ خراب نہ ہو۔ پہلی بار پراڈکٹ استعمال کی ویڈیو ضرور بنائیں تاکہ کسی مسئلہ کی صورت میں آپ ہمیں ویڈیو کی صورت میں تفصیل دے سکیں۔
3: The Company cannot offer you a warranty claim on any verbal claim over the phone (ie without proof). So follow the instructions above so you have video evidence.?
کمپنی فون پر کسی زبانی کلیم پر(یعنی ثبوت کے بغیر) آپ کو وارنٹی کلیم کی سہولت نہیں دے سکتی۔ اس لیے اوپر دے گئی ہدایات پر عمل کریں تاکہ آپ کے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہو۔
4: The Courier fees will not be refunded or adjusted in case of return of goods due to lack of proof.
کوعی بھی ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے سامان کی واپسی کی صورت میں کوریئر فیس واپس یا ایڈجسٹ نہیں کی جائے گی۔
5: All warranty claim terms apply within two days of product delivery.
No claim will be accepted after two days.
وارنٹی کلیم کی تمام شرائط پراڈکٹ ڈیلوری کے دو دن کے اندر لاگو ہیں۔
دو دن کے بعد کوئی کلیم قبول نہ ہو گا۔
(Contact us for a warranty claim)
(وارنٹی کلیم کے لیے ھم سے رابطھ کریں)
- Warranty Claim Number: 03021421492 (9:00 AM to 9:00 PM)
وارنٹی کلیم نمبر : 03021421492 (صبح 9:00 سے رات 9:00
- Sale Department Phone Number: 03021421492 (11:00 AM to 8:00 PM)
سیل ڈیپارٹمنٹ کا فون نمبر : 03021421492 (صبح 11:00 سے رات 8:00
- EMAILE: complaint.daroghawala.org@gmail.com
complaint.daroghawala.org@gmail.com:ای میل
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]